Text Size
   
Home
Jun 19
Wednesday

SYH
الـــلهـــم الـــعـــن قتلتہ امام حسین علیہ السلام

Hijri Date


Who's Online

We have 287 guests and 7 members online

Latest Vidoes

Tribute To

KhanTassaduqKhan 

Quaid-e-Matamdaaran-e-Imam Hussain(a.s)
Janab Khan Tassaduq Hussain Khan , Lahore, Pakistan

More

Facebook Share

Share on facebook

Live from Karbala

New Uploads

iltemas-e-Dua

Please recite Soorah Fateha for all momineen & mominaat who have left this world and especially for Kaniz Haider d/o Ghulam Haider & Syed Zakir Hussain Rizvi(Late)

Send your request for Dua at webmaster@salamyahussain.com to publish on this website.

Jamad-ul-Saani 1434 Hijri

Our Work 2
Jaa-e-Shahadat Hazrat Imam Hussain(a.s)

سلام ہو اس پر جسے پیاس کی شدت میں نوک سناں کے کڑوے گھونٹ پلاءے گئے۔
سلام ہو ان مقدس جسموں پر جن کے ٹکڑے صحرا میں بکھر گئے۔
سلام ہو اس پر جس کی شہ رگ کاٹی گئ۔
سلام ہو آپ کے خاک آلود رخساروں پر۔

آقا ۔ ہمارا سلام نیاز و ادب قبول فرمائیے۔۔۔ایسے غلام کا عقیدت سے بھر پور سلام
قبول کیجئےجو آپ کی عزت سے آگاہ۔آپ کی ولایت میں مخلص۔آپ کی محبت کے
وسیلے سے اللہ تعالیِ کے تقرب کا شیدا اور آپ کے دشمنوں سے بری و بیزار ہے۔
آقا ایسے عاشق کا سلام قبول کجیئے جس کا دل آپ کی مصیبتوں کے سبسب
زخموں سے چھلنی ہو چکا ہے  اور آپ کی یاد میں خون کے آنسو بہاتا ہے۔

---امام آخرالزما ں علیہ السلام ۔ زیارت ناحیہ سے اقتباس---
 - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

 
Home
{popin}